parallax background

Professor and Principal| پروفیسر وپرنسپل

بحیثیت پروفیسر وپرنسپل!افضل العلماء علامہ قاضی نے بحیثیت عربک پروفیسر کے انجمن جونیر کالج دھارواڈمیں 1984 سے 1992 تک،بحیثیت ویزٹنگ پروفیسر برائے اخلاقیات کے2009 سے2011 کے دوران ملت کالج داونگیرہ میں خدمات انجام دیں اور 2014 سے2016تک بحیثیت پرنسپل کائیکا کالج برائے ہائر اسلامک اسٹڈیز بنگلور میں پورے صوبے سے سینکڑوں میاٹرک پاس غریب ومستحق طلبہ کو اکٹھا کرکے انہیں پڑھایا۔اور ملک اورصوبے کے کئی دینی وعصری دانشگاہوں کے سیمینارس میں اہم عنوانات پر مقالے پڑھے اور خطاب کیا۔اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔