parallax background

Mufti | مفتی‎

Infact Everyday Afzalul-Ulema Allama Qazi Sahab answers to the Islamic questions over phone coming from all over the karnataka and other states of the country.He has pen down very few Fatawa's which are very knowledgeable and highly researched.Followings are the few Fatawas for the readers.

بحیثیت مفتی! درحقیقت آپ ٹیلیفون (موبائل)پر ہر روز اپنے شہرہبلی سے اورصوبہء کرناٹک کے مختلف شہروں سے دریافت کرنے والوں کے کسی نہ کسی دینی سوال کا جواب دیتے ہی رہتے ہیں۔تحریری طورپر اب تک آپ نے بہت کم فتاوے لکھے ہیں مگر جو چند فتاوے آپ نے قلمبند فرمایا ہے بلاشبہ وہ علمی وتحقیقی ہیں۔اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔سردست یہاں پر دوتین فتوؤں کی نقل ہم قارئین کے استفادے کے لئے حاضر خدمت کرتے ہیں۔